|
مؤلفين:
ازہر شريف كے پروفيسرز اور كبار فقهاء
كرام كى جماعت
مقدمہ:
پروفيسر ڈاكٹرمحمد رأفت عثمان
نظرثانى:
پروفيسر ڈاكٹرمحمود خيامى
پروفيسر ڈاكٹرانس أبو شادى
أردو ترجمہ:
ڈاكٹرغلام محمد قمر الأزہرى
الصفحات: 195
كتاب تين زبانوں:
عربى ـ اردو ـ انگريزى
|
آخر ميں ”علمى ردود“، ميں ان علماء كرام كا پر خلوص شكريہ اداكرتا ہوں جنہوں نے غلط مفاهيم كى تصحيح اور دين اسلام كى صحيح خوبصورت تصوير كشى كى ذمہ دارى اپنے كا ندهوں پر لى، اور وه ہيں... سے زيادہ
|
اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں فضيلت مآب امام اكبر شيخ الازهر كى منظورى سے اگست 2000ء ميں ڈالى گئى اور گذشتہ آٹهـ سالوں كے دوران اس سروس نے اپنے متعدد اعلى كاميابيوں كے ذريعے دين اسلام كى اعتدال پسندى كو احسن انداز سے پيش كيا ہے.
ميں انكى سعادت اور نجات كا سبب اور ذريعہ ہے- اس سلسلے ميں، ميرے نزديكـ الله رب العزت كے اس فرمان مباركـ سے زياده جامع اور عمده ، اور كوئى بات نہيں ہے جس ميں ارشاد بارى ہے كہ: ”وَلَوْ كُنْتَ فَظّاً غَلِيظَ الْقَلْبِ لانْفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ“ {آل عمران (159)}، ترجمہ ”اور اگر آب تندخو اور سخت دل ہوتے تو لوگ آپ كے اطراف سے چهٹ كر بهاگ جاتے“... سے زيادہ
|