سوال : اُس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو ایک ہی مسئلہ کو کسی فقیہ سے دریافت کرے پھر اسی مسئلہ کو دوسرے فقیہ سے دریافت کرے۔
سوال : کسی دلیل کے بغیر طالبعلم کے فتویٰ دینے کے بارے میں سوال کیا گیا ہے۔
سوال : ایک فقہی مذهب سے دوسرے فقہی مذهب کی طرف منتقل ہونے کے حکم کے بارے میں سوال کیا.
سوال : : اُس شخص کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا ہے جسے خدشہ ہو کہ وہ شرعی علوم کے علاوہ ( چھوڑ کر )ریاضیات اور فیزکس جیسے علوم میں مشغول ہوجائے۔
سوال : اجنبی (دوسری اقوام کی) زبانیں سیکھنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا.
سوال : وضعی (انسان کے وضع کردہ)قوانین کی تعلیم حاصل کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا۔