سوال : وہ (شخص) جو روزہ رکھتا ہے مگر نماز نہیں ادا کرتا اسکے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا؟
سوال : اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے کئی سالوں تک رمضان کے روزے نہیں رکھے اسکے بعد اس نے اللہ تعالی سے توبہ کی تو کیا ان سالوں کے ماہ رمضان کے روز ے کی قضاء اس پر واجب ہے؟
سوال : رمضان المبارک میں دن کے وقت انجکشن (ٹیکہ) لگوانے کے بارے میں دریافت کیا گیا ؟