Please note that currently Islamic Hotline phone service is operational in Egypt only. We would be pleased to receive your queries through the E-mail service available on our website: www.islamichotline.co.uk


سنہ دوھژار اگست ميں اسلامک ٹيليفون سروس کا افتتاح ھوا، جسميں شيخ الاژھر بہي موجود تھے، يہ سروس دينی مسائل کو سننے اور اسکے جواب دينے کيلئے بہت بڑی سروس مانی جاتی ھے، اور اسکيلۓبڑے بڑے باوثوق اور معتمد علما‌ء جواب دينے کيلۓ ھميشہ نٹ پر موجود ھوتے ھيں اور اسکيلۓ ھم بڑے بڑے علماء کی ٹيم کو اللہ کے فضل وکرم سے جمع کرنے پر قادر  ھو سکے ، کام شروع ھونے کے دن سے ابتک دو لاکھ سے ژائد سوالاتوں کا جواب دے چکے ھيں، روژانہ پانچ سو(500)سوالوں کے اعتبار سے مصری يا شرق اوسط کے دئے گۓ نمبروں کے ذريعہ سے۔  

اسلامک ٹيليفون کمپنی جمھوريت مصر مين معروف ومشھور اور رجسٹرڈ ھے ۔ اولا اس کام کو مصر ميں ٹيليفون کے ذريعہ شروع کيا گيا ۔ الحمدللہ عام خاص لوگوں ميں بڑی پزيرائی ھوئی۔ ساتھ ھی لوگوں کيلۓ اپنے گھروں سے ھی دينی مسائل کا پوچھنا آسان ھو گيا۔ 

اتنا ھی نھين بلکہ مصر کے باھر مسلمانوں کی حاجت کوديکھتے ھو‎ۓ ھم نے انگلينڈ مين منژلی نمبر کا اضافہ کيا اسی طرح سعوديھ ميں بھی ، اور پھر پورے عالم کے مسلمانوں کی خدمت کيلۓ ھم نے سنہ دو ھزارنو( 2009)ميں ايک عالمی نمبر کا اضافہ کيا ، مزيد سھولت کيلۓ ھم نے سوال وجواب کی خدمت کو تين زبانوں(عربی ۔ انگلش ۔ اردو) ميں انٹرنٹ پر مھيا کيا ، اور ھم اسے انشاءاللھ برابر جاری رکھيں گے۔

مژيد معلومات کيلۓ اسلامک ٹيليفون کمپنی سے رابطہ قائم کريں۔

کمپنی کا جاۓ وقوع: 18 سڑک صلاح الدین مصطفی۔ المھندسین، جیزہ، مصر، موبيل اسٹيشن کے پيچھے – سڑک بطل احمد عبد العزيز- ليٹر باکس نمبر-12311۔

کمپنی کا فون:

 

 فيکس:

+20 (2) 3336-7400

+20 (2) 3337-1818

          +20 (2) 3736-3084

 

ھميں برابرآپکے آراء وتجاويژاور شکايتون کو سن کرخوشی ھوگی، معذرت ھم اس صفحہ کے کسی بھی فتوے کا جواب دينے سے معذور ھيں، اپنے سوال کو بھيجنے کيلۓ يہاں دبائيں۔ 

 

 

 

 
نام:
ای- ميل:
رسالہ :
 
 





اگر آپکے پاس دین کے بارے میں کوئی سوال ھے؟
الھاتف الاسلامی " سروس سنٹر ہر مسلمان کی پریشانی وحیرانی دور کرتا
ہے ، اور کسی بھی سوال اور دینی معلومات کا تشفی بخش جواب فراہم کرتا ہے، یا تو ٹیلیفون کے ذریعہ یا پھر ہمارے پرائیویٹ ویب سائٹ کے ذریعہ ۔

         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions