تلیفون کے ذدیعہ سویل جواب کا خدمت:
ہاتف اسلامی بغیر کسی توقف کے تلیفون کا کام کرتی ہے،سوال اور اتصالات جمہوری ہفتے کے ہر دن 24 گنٹہ استقبال کرتی ہے، جسکا جواب ازہر کے بڑے علما دیتے ہیں، مذکورہ محدود وقت میں 24 یا 48 گہنٹے کے بعد۔ اور ہم استعمال کرنے کے طریقے کو اواز میں بتلاتے ہیں خدمت کے ہر نمبر پر تاکہ اتصال کرنے وال کے ساٹہ تعامل ا سان ہو۔ اورسوال کے تسچیل اور جواب کا استماع کیلے رو بار اتصال کریں:
-
اپنے ملک مین خدمت کا نمبر طلب کرو
-
سوال و حواب کے پہلے خاص اختیار مین داخل ہونے کیے نمبر 1 پر کلک کرین
-
نمبر 1 پر کلک کریں تا کہ اپنے خاص سوال کا جواب سن سکیں
-
سوال کے تسحیل سے پہلے والے پاس ورد کو داخل کرے پہر اسٹار یا ہاش والے بٹن پر کلک کیحے تسجیل شدہ تمام صوتی پیغام کے مطابق
-
تسجیل شدہ جواب کو سنے
ہاتف اسلامی کا خاص پہجان یہ ہیکہ اتصال کرنے والے کیلے مکمل راز میں رکہتے ہین، کسی نام یا عنوان یا نمبر کا اظہار نہین ہوتا ،صرف شیوخ لوگ ہی سنتے ہین جو اتصال کرنے والے کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہین.
سوال کے جواب کے وقت محدد گزر جانے کے بعد دوبارہ اتصال کرین تاکہ جواب پا سکیں:
-
اپنے ملک مین خدمت کا نمبر طلب کرو
-
سوال و حواب کے پہلے خاص اختیار مین داخل ہونے کیے نمبر 2 پر کلک کرین
-
نمبر 2 پر کلک کریں تا کہ اپنے خاص سوال کا جواب سن سکیں
-
سوال کے تسحیل سے پہلے والے پاس ورد کو داخل کرے پہر اسٹار یا ہاش والے بٹن پر کلک کیحے تسجیل شدہ تمام صوتی پیغام کے مطابق
-
تسجیل شدہ جواب کو سنے
سوال کا جواب3 ہفتہ تک سوال کے تسجیل کے بعد رہے گا۔پہر اس سوال کا صتی ملف ختم ہو جاے گا۔ |