Please note that currently Islamic Hotline phone service is operational in Egypt only. We would be pleased to receive your queries through the E-mail service available on our website: www.islamichotline.co.uk


اس سروس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے؟
صرف آپ کو اپنا سوال ریکارڈ کرنے کیلئے اپنے ملک میں موجودہ ٹیلیفون سروس پر ڈائل کرنا ھے ۔آپ کو ہر سوال پر ایک پاسورڈ ملیگا ، پھر آپ گھنٹی کی آواز سنيں گے ، جس کے بعد فورا آپ اپنا سوال ریکارڈ کریں گے ۔
آپ کا سوال ازھر کے ممتاز علماء کے پاس بھیجا جائیگا ، اور مکمل 48 گھنٹے کے بعد جواب آپ کی پاس ہوگا ۔
مذکورہ وقت ( 48 گھنٹے ) گذرنے کے بعد آپ اسی سروس سنٹر پر پھر ڈائل کیجئے ، اپنا پھلے سے حاصل شدہ پاسورڈ استعمال کیجئے ، تو بس آپ ازہر کے کسی ایک شیخ کی طرف سے ریکارڈ کردہ جواب سنیں گے ۔
 
الہاتف الاسلامی کی شروعات کیسے ہوئی؟
اسلامي فون کي شروعات مصر ميں اگست ۲۰۰۰ ميں ہوئي، اس کے لئے شيخ الازہر محمد سيد طنطاوي نے سب سے پہلے حامي بھري تھي، اس اسلامي فون کا يہ مطلب ہے کہ فون کے ذريعہ ديني اور ايماني تعليمات آساني کے ساتہ لوگوں تک بہم پہنچائے جائيں، اور اس کا مقصد ہميشہ سے يہ رہا ہے کہ اسلامي تعليمات ميں پوشيدہ وسعت ولچک کو لوگوں کے درميان واضح کئے جائيں، اوراس کي خصوصيت يہ ہے کہ اس کے ذريعہ سوال پوچھنے والا دن ورات کے کسي بھي لمحہ سوال پوچھ سکتا ہے ... تفصيل کے لئے کلک کريں

باوجوديکہ بعض نے ہم کو دين کے نام پر تجارت کرنے کا تہمت بہي لگايا، ليکن حقيقت يہي ہے کہ اسلامي فون دوسرے تمام اسلامي خدمات کے ساتھ ساتھ دين اسلام کي تشہير اور ديني دعوت ميں بھي آگے آگے ہے، جيسے پريس کا قيام، اس ميں قرآن کريم، تفسير کي کتابيں اور احاديث شريفہ وغيرہ چہپتي ہيں، اس اسلامي فون کا اصل مقصد يہ ہے کہ مسلمانوں کے اندر اسلامي بيداري پيدا ہو، اور پوري دنيا ميں غير مسلموں کے درميان دين اسلام کے صحيح مفہوم کا پتہ چلے، اور ان کو قرآن وحديث کي روشني ميں اسلام کي صحيح تعليم اور اس کے احکام بتائے جائيں.

 





اگر آپکے پاس دین کے بارے میں کوئی سوال ھے؟
الھاتف الاسلامی " سروس سنٹر ہر مسلمان کی پریشانی وحیرانی دور کرتا
ہے ، اور کسی بھی سوال اور دینی معلومات کا تشفی بخش جواب فراہم کرتا ہے، یا تو ٹیلیفون کے ذریعہ یا پھر ہمارے پرائیویٹ ویب سائٹ کے ذریعہ ۔

         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions