فتوے اظھار کريں
س :
نماز میں احکام جمع و قصر اسکی کیفیت کیا ہے؟
|
ج :
جمع و قصر مسا فر کیلے اللہ کی طرف سے رخصت ہے جسے وقت پر نماز پڑہنا مشکل ہے۔ سب سے پہلے وہ دوری جو قصر نماز کیلے جاءز ہے وہ 85 کیلو متر سے زیا دہ ہو، دوسری بات مدت قصر 3 دن ہے، جو اس سے زیادہ ہوگا تو مقیم کی طرح نماز پڑہے گا بغیر جمع و قصر کے، دوفرض کے جمع کرنے کی بات ہے تو جاءز ہے کہ سفر کے دوران ظہر عصر کو ایک ساتہ مغرب عشا کو ایک ساتہ جمع تأخيرکر کے پڑہے۔
ڈاکٹر محمود خيامى
|
.... دوسروں کے |
|
|

عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.
Share with
Others
Share Islamic Hotline with your
friends, family and colleagues
|