فتوے اظھار کريں
س :
زندگی کے تامین اور ممتلکات کے تامین کا کیا حکم ہے؟
|
ج :
زندگی کے تامین میں اختلاف ہے اسلے کہ وہ نیا معاملہ ہے۔ بعض نے جءز کہا ہے اجتما عی قوت ہونے کی وجہ سے۔ بعض نے حرام کہا ہے کہ وہ دہوکے کی عقد ہے۔ جب مسلہ میں خلاف ہو تو جس پر دل مطمءن ہو وہ کرنا چاہے۔ لیکن گاڑی کمپنی سبکا تامین جاءز ہے۔ اسلے کہ وہ سوساّٹی مین مدد کی طرح ہے۔ "وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلا تَعَاوَنُوا عَلَى الإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ"، (اچہاّی پر مدد کرو براّی پر نہیں)۔
ڈاکٹر محمود خيـامى
|
.... دوسروں کے |
|
|

عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.
Share with
Others
Share Islamic Hotline with your
friends, family and colleagues
|