www.elhatef.com أو www.islamichotline.co.uk نحيطكم علماً بأن خدمات الهاتف الإسلامي غير متاحة حالياً على أرقام الهاتف من خارج مصر، ويسعدنا إستقبال إستفساراتكم وأسئلتكم عبر البريد الإلكتروني الخاص بخدمة الهاتف الإسلامي من خلال موقعنا الدائم


فتوے اظھار کريں


س :
شیطان کے وسوسہ کا کیا سبب ہے؟ کیا اسکے علم کی وجہ سے جو انسان کے دل م ابہر تا ہے اور سونچتا ہے؟
ج :

شیطان انسان کے افکار کو نہیں پڑہتا اور نہیں غیب کو جانتا ہے، لیکن وہ کوشش کرتا ہے اطاعت کے کام سے موڑنے کا جو اللہ سے قریب کرتا ہے، تا کہ جنتی میں سے ہو اور اللہ کے غضب اور آگ سے بچے۔ اسلے غلط کام کے ارتکاب کرنے کو خوبصورت اندا ز میں پیش کرتا ہے، اسکے باوجود شیطان کمزور ہوتا ہے، کیوںکہ اسکا تا ثیر کمزور ایمان والوں پر ہی ہوتا ہے، "إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُم بِهِ مُشْرِكُونَ"، (شیطان کا غلبہ اللہ پر بھروسہ کرنے والے اور مومنوں پر نہیں ہے۔ اسکا غلبہ اللہ سے اعراض اور شرک کرنے والوں پر ہے)، اور اللہ نے فرمايا کہ: "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَلا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَلا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوّاً (اے لوگو اللہ کا وعدہ حق ہے تو تم کو دنیا کی ‍‍‍‍‍‍ ‍‍‍رندگی دہوکے میں نہ رکہے، شیطان تمہارا دشمن ہے تو تم اسکو اپنا دشمن جانو)۔ جب تمہیں وسسہ کا احساس ہو تو سچاءی واخلاص سے اللہ کی طر‌‌‌‌ف‌‌ رجوع کرو تا کہ اس وسسہ کو اللہ تم سے دور کر دے، اور ہم ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍زیادہ سے زیادہ قرآن شریف کی تلاوت اور صبح و شام کے ذکر اور سونے جاگنے کے ذکر کی پابندی اور شیطان سے اللہ کی پناہ ماگنے کی نصیحت کرتے ہیں۔

 

شیخ حمدی امین

 

     ....        دوسروں کے
 





عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.

         
         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions