www.elhatef.com أو www.islamichotline.co.uk نحيطكم علماً بأن خدمات الهاتف الإسلامي غير متاحة حالياً على أرقام الهاتف من خارج مصر، ويسعدنا إستقبال إستفساراتكم وأسئلتكم عبر البريد الإلكتروني الخاص بخدمة الهاتف الإسلامي من خلال موقعنا الدائم


فتوے اظھار کريں


س :
میں ۳۲، سال کی لڑکی اعتراف کرتی ہوں کہ مینے دنیا میں کافی غلطیاں کی ہے، لیکن بعد میں میں اللھ سے خوف کھا نے لگی، اور توبہ اور اللھ کی طرف لوتنے کا فیصلہ کیا اور حجاب کو لازم پکڑا، تو کیا توبہ نصوح کے ذریعہ اللھ گناہوں کو معاف کریگا؟
ج :

جان لو کہ اگر تم توبہ کی اور نادم ہوئ اپنے گناہ پر اور رجوع کا عزم کیا تو اللہ گناہ کو معاف کردیگا اور توبہ نصوح سے پچھلی گناہ معاف ہو جاتی ہے جیسا کہ اللہ کا قول ہے، "إِلا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلاً صَالِحاً فَأُوْلَئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُوراً رَّحِيماً"، (جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک کام کے تو اللھ اسکی برائ کو اچھائ سے بدل دیگا، اللھ بخشنے والا ہے)۔ حضرت عمر ابن خطاب صحا بہ کے درمیان فخر سے فرماتے: میں تم میں سب سے نیک ہوں سحابہ کہتے کیوں اے عمر؟ تو وہ کہتے میں جاہلیت میں تم میں سب سے زیادہ گنہگار تھا، تمہیں اللھ کے رحم و کرم پر بھروسہ کرنا چاہے، وہ تمارے توبہ کو قبول کریگا، اللھ فرماتا ہے: "قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ"، (کہ اے اللھ کے نبیﷺ اًپ فرما دیجے میرے بندوںسے جنہوں نے اپنے اوپر زیادتی کی اللھ کی رحمت سے نااا مید نہ ہو، اللھ تمام گناہوں کو معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے)۔ یعنی توبہ کرنے والے کی گناہوں کو معاف کردیتا ہے اور اس برائ کو دور کردیتا ہے تاکہ شیطان اسکی زندگی کو برباد نہ کردے۔ اسلے تمہیں اللھ سے توبہ کرنی چاہے، (اور یہ نصیحت پکڑنے والوں کیلے نصیحت ہے)، "إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّـيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ".

 

شیخ حمدی امین

 

     ....        دوسروں کے
 





عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.

         
         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions