www.elhatef.com أو www.islamichotline.co.uk نحيطكم علماً بأن خدمات الهاتف الإسلامي غير متاحة حالياً على أرقام الهاتف من خارج مصر، ويسعدنا إستقبال إستفساراتكم وأسئلتكم عبر البريد الإلكتروني الخاص بخدمة الهاتف الإسلامي من خلال موقعنا الدائم


فتوے اظھار کريں


س :
ایک بیوی نے اپنے شوہر کو اپنے ہی ۱۷ سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی حرکات کرتے ہوے پایا، جب اسکا سامنا ہوا تو شوہر نے شرمندگی اور اللھ سے توبہ کا اعلان کیا۔ تو وہ اسکے ساتھ کیا معاملہ کرے اور اسلام میںجنس شاذ کا کیا حکم ہے؟
ج :

جبکہ اسنے اپنی غلطی کا اعتراف کیا، اور تو بہ کا اعلان کیا تو یہ اچھی بات ہے اسکو سمجھاتی رہو یہاں تک کہ وہ اس عادت سے پوری طرہ باز اًجاے، لیکن خبردار رہو کہ وہ دوبارہ اًپکی بیٹی کے ساتھ خلوت اختیار کرے، تا کہ شیطان اسے دوبارہ نہ ابھارے، جہاں تک جنس شاز کی بات ہے تو وہ شرعا حرام ھے، اور یہ فعل قوم لوط کا ہے جسنے یہ فعل کیا وہ گناہے کبیراھ کا مرتکب ہوگا۔ مگر جسنے توبہ کیا اور نادم ہوا اس فعل پر اللھ اسے معاف کردےگا، اللھ بہتر جانتا ھے.

 

ڈاکٹر صبری عبد اللرووف

 

     ....        دوسروں کے
 





عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.

         
         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions