فتوے اظھار کريں
س :
مجھے پتہ چلا کہ میرا بیٹا ب فعلی کا شکار ھے یعنی وہ قوم لوط جیسا عمل کرتا ھے اور مین حیران ہوں کہ میں مباشرہ نصیحت کروں یا غیر مباشر طریقہ سے؟
|
ج :
معلوم ھونا چاھہیے کہ لواطت کوئ مرض نہیں ہے، یعنی اسکا کرنے والا مریض نہیں ھے، اللھ تعالی نے اسکو اسطرح نہیں پیدا فرمایا ہے اور اسکی دلیل کہ اللھ تعالی ایسا کرنے والے سے زمہ داری نہیں اٹھا ئ ہے، تو تم پر ضروری ہے کہ تم اسکا مواجھ کرو اور نصیحت کرو، تاکہ اسکو معلوم ہوجاے کہ وہ مریض نہیں ہے، دوسرے مرحلہ میں اسکا یاد دلا نا ضراری ہے کہ اللھ کی فطرت سلیم ہے اور اللھ تعالی نے اس عمل کے ارتکاب کیوجھ سے ناراض ہوا اور انکو پتھروں سے رجم کیاْ۔
شیخ حمدی امین
|
.... دوسروں کے |
|
|

عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.
Share with
Others
Share Islamic Hotline with your
friends, family and colleagues
|