www.elhatef.com أو www.islamichotline.co.uk نحيطكم علماً بأن خدمات الهاتف الإسلامي غير متاحة حالياً على أرقام الهاتف من خارج مصر، ويسعدنا إستقبال إستفساراتكم وأسئلتكم عبر البريد الإلكتروني الخاص بخدمة الهاتف الإسلامي من خلال موقعنا الدائم


فتوے اظھار کريں


س :
میں خوش حال مسلمان کیسے بنوںگا؟
ج :
اللھ کے کلام میں اسکا جواب بھت واضح ھے۔ "فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَى وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا"، (جو شخس ھد ایت کی پیروی کریگا وھ گمراھ نہیں ہوگا، اور جو میری ذکر سے اعراض کریگا اسکی روزی تنگ ہوجائگی)۔ جو شخص اپنے تقدیر سے راضی رہا اور اسکے فرائض کو پورا کیا اور اللھ نے جو اسے دے رکھا ہے اسے مقنع رہا اور رسول کی تعلیمات کی پیروی کیا، انکے اس قول میں کہ اپنی دنیا کیلے اتنا کرو گویا کہ ہمیشہ جینا ہے اخرت کیلے ایسے کرو جیسے کی کل ہی مرنا ہے۔ اسطرح سے دنیا اور اخرت دونوں میں کامیاب رہوگے، اس حدیث نبوی سے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں وہ کام کریں جو اللھ کے اطاعت کے خلاف نہ ہو، اسی طرح سے اخرت کیلے بھی ذخیرہ بنائیں، "وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجاً"، (جو جنت کی نعمت میں سے ہو اور اللھ کے چھرہ مبارک کا دیدار ہو)، معلوم ہونا چاہے کی سعادت اللھ کی رضا میں ہے، اسکے علاوہ ہمیں سعادت کا راستہ نہیں مل سکتا، کیوں کہ اللھ کہتا ھے، جو اللھ سے درےگا اسکیلے راستہ ہموار ہوگا۔ اور سعادت بلندی کو تب پہونچتی ہے جب انسان اللھ کی اطاعت کے خوب قریب ہوتا ہے۔

ڈاکٹر محمد الجبالی

 

 

     ....        دوسروں کے
 





عندك سؤال فى الدين؟
خدمة الهاتف الإسلامي ترفع الحرج والحيرة عن أي مسلم وتوفر له الإجابة القاطعة عن أي سؤال أو إستفسار ديني، من خلال أرقام الخدمة التليفونية أو الموقع الإلكترونى.

         
         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions