سوال : الفاظ سے ادا کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا
سوال : اس شخص کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے جو یہ کہتا ہوں کہ داڑھی منڈوانا اور لباس کو چھوٹا کرنا سطحی امور میں سے ہےں۔
سوال : بالوں کو سیاہ رنگنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا۔
سوال : مونڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کے حکم کے بارے میں سوال کیا گیا۔
سوال : داڑھی مونڈنے والے کو فاسق کا نام دینے والے کے بارے میں دریافت کیا گیا۔
سوال : وضوء کے اثنا ء میں ذکر کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا۔
سوال : جمعہ کے غسل کے بارے مین کیا حکم ہے؟
سوال : عطر وغیرہ میں كيميكل کے استعمال کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا؟
سوال : ایسے کتوں کی پرورش سے متعلق دریافت کیا گیا جو شکار کے مقصد سے نہیں ہے، اور اگر شکار کرلے تو اس کے شکار کا حکم کیا ہے؟
سوال : سونے کا پانی چڑھائے ہوئے برتن کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا، اور یہ دریافت کیا گیا ،کیاسونے کے استعمال کی ممانعت کا حکم اسے بھی شامل ہے؟